Morning Pray صبح کی دعا

in #rehmat7 years ago

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر والنور و الورد

مالک دوجہاں آپ پر اپنی خاص رحمت وبرکت نازل فرمائے اور تمام ناگہانی
آفات ونقصانات اور رنج وفکر، بیماریوں سے محفوظ رکھے، آپ کی آل اولاد کی خیر ہو اور آپ کی عمر میں برکت ہو
رب کریم آپ سے راضی ہو اور روز قیامت آپ کو نبئ رحمتﷺ کی شفاعت وشفقت اور قربت نصیب ہو

آمین یارب العٰلمین بجاہ وبحق حبیبک الکریم علیہ افضل الصلوۃ والتسلیم وعلی آلہ وصحبہ اجمعین

۲۳-شعبان المعظم ۱۴۳۹ھ
9-مئی 2018ء
25-بیساکھ 2075ب

31326381_998730666974198_6604131036488007680_n.jpg

31449085_232533830836077_8910154576062054400_n.jpg

31425355_201017537291145_4093463897376292864_n.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.25
JST 0.034
BTC 96296.42
ETH 2809.07
SBD 0.68