You are viewing a single comment's thread from:

RE: My travel destination in 2024 | Exploring Bulgaria in 2024: A Journey of Family, Nature, and Culture

in Traveling Steem10 days ago

السلام علیکم دوست کیا حال ہے امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے اپ نے جس ملک کا انتخاب کیا ہے وہاں پر اپ کے رشتہ دار رہتے ہیں اور اس لیے اپ وہاں پر جانا چاہتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ اپ کو وہاں کا کلچر وہاں کے نارمز ویلیوز وہاں کے کھانا اور وہاں کی اور بھی کافی چیز نہیں چیزیں پسند ہیں جس طرح اپ نے ان کی چیزوں کو بیان کیا ہے اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ اپ اس ملک کے بارے میں کافی کچھ جانتے ہیں اور شاید اس سے پہلے اپ وہاں پر چیک لگا چکے ہیں یا نہیں لگا چکے لیکن اتنی جانکاری ایک ایسے ملک جس میں اپ رہتے نہیں ہیں بہت بڑی بات ہے اپ کی انفارمیشن اس کے بارے میں کافی ہیں خیر میں چاہتا ہوں کہ اپ اس سفر کے لیے اپنے اپ کو تیار رکھیں اور انشاءاللہ ضرور جائیں اور وہاں جا کر انجوائے کریں

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 57050.09
ETH 3060.34
USDT 1.00
SBD 2.32