You are viewing a single comment's thread from:

RE: A Treat to Myself - Let's Restart the Life

in Steem For Pakistanlast month

!السلام علیکم عالیہ
مجھے بھی آئس کریم بہت پسند ہے اور ہفتہ میں ایک سے دو بار کھانا پسند ہے۔
پیزا مجھے اتنا پسند نہیں مگر دوستوں کے مجبور کرنے پر کبھی کھانا پڑتا ہے۔ آپ نے جو نمبر دئیے ہیں وہ بکل ٹھیک ہیں۔
پوسٹ شیئر کرنے کا شکریہ @aaliarubab

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 65811.45
ETH 2675.69
USDT 1.00
SBD 2.88