You are viewing a single comment's thread from:

RE: মজার ফটোগ্রাফি প্রতিযোগিতা। #৩৪

او میرے خدا درخت کا کاٹنا بالکل ایسے ہے ،جیسے انسان اپنے جسم کا کوئی عضو کاٹ دے ۔جتنا فائدہ ہمیں درختوں سے ملتا ہے اتنا فائدہ ہمیں کسی بھی چیز سے نہیں ملتا ہوگا ۔یہ ہمارے لیے اور ہماری زمین کے لیے خوبصورتی کے علاوہ صحت کا ذریعہ ہیں ان کو کاٹنا بہت بڑا جرم ہونا چاہیے۔

Coin Marketplace

STEEM 0.26
TRX 0.21
JST 0.037
BTC 94986.45
ETH 3594.38
USDT 1.00
SBD 3.77