You are viewing a single comment's thread from:
RE: تُو | You
نوازش! آپ کی نظر کا کمال ہے۔ یہ شعر ہیں یا بس کچھ بے ربط جملے؟ مگر ہیں بالکل دل سے، قلم تک۔ ان کے وزن اور قافیہ ردیف کو میں نے زیادہ نہیں چھیڑا، بس جو دل میں آیا، لکھتی گئی...
میں نے سنا تھا کہ کچھ لوگوں کے سامنے لفظ ہاتھ باندھے کھڑے نظر آتے ہیں۔۔۔ مجھے آپ کو پڑھ کر لگتا ہے کہ آپ انہی خوش قسمت لوگوں میں سے ہیں۔
یہ بہت بڑی بات کہہ دی آپ نے، مہوش! ایسا تو شاید نہیں... مجھے تو کبھی کبھی صحیح الفاظ ہی نہیں ملتے اپنی بات کہنے کے لیے۔ لیکن میں واقعی آپ کی مشکور ہوں، اتنی پذیرائی کے لیے۔
❣️