نگہ بلند ، سخن دلنواز ، جان پر سوز ۔۔۔۔۔کیا بات ہے آپکی
شعروں کی ٹکنیکلیٹی کا نہیں پتا مجھے مگر جو آپ کہنا چاہ رہی ہو وہ کمال ہے ، اس میں کوئی جھول نظر نہیں آتا ۔
میں نے سنا تھا کہ کچھ لوگوں کے سامنے لفظ ہاتھ باندھے کھڑے نظر آتے ہیں ۔۔۔۔۔مجھے آپ کو پڑھ کہ لگتا ہے آپ انہی خوش قسمت لوگوں میں سے ہیں۔
پتہ ہے شاعری کیوں اتنا اٹریکٹ کرتی ہے۔ کیوں کہ یہ وہی ہوتا ہے جو ہم کسی سے کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں اور کہ نہیں پاتے کہ مناسب لفظ اکھٹے کرنا اک مشکل کام ہے ۔ شاعر ہماری اسی مشکل کو تو آسان کرتے ہیں ❤️۔
نوازش! آپ کی نظر کا کمال ہے۔ یہ شعر ہیں یا بس کچھ بے ربط جملے؟ مگر ہیں بالکل دل سے، قلم تک۔ ان کے وزن اور قافیہ ردیف کو میں نے زیادہ نہیں چھیڑا، بس جو دل میں آیا، لکھتی گئی...
میں نے سنا تھا کہ کچھ لوگوں کے سامنے لفظ ہاتھ باندھے کھڑے نظر آتے ہیں۔۔۔ مجھے آپ کو پڑھ کر لگتا ہے کہ آپ انہی خوش قسمت لوگوں میں سے ہیں۔
یہ بہت بڑی بات کہہ دی آپ نے، مہوش! ایسا تو شاید نہیں... مجھے تو کبھی کبھی صحیح الفاظ ہی نہیں ملتے اپنی بات کہنے کے لیے۔ لیکن میں واقعی آپ کی مشکور ہوں، اتنی پذیرائی کے لیے۔
❣️
0.00 SBD,
0.08 STEEM,
0.08 SP