You are viewing a single comment's thread from:

RE: Contest| Developing Creativity Sense #1

تخلیقی صلاحیوں سے متعلق اپ کی معلومات بہت بہترین ہیں اور جو اپ نے ایک بات کہی کہ کتابوں کے ذریعے کرییٹیوٹی کو پروان چڑھایا جا سکتا ہے تو واقعی یہ بات بالکل صحیح ہے انسان جب بکس ریڈنگ کرتا ہے تو اس کا سٹریس اور دکھ اور غم اسے بہت دور چلے جاتے ہیں اس کا ذہن ریلیکس ہونا شروع ہوتا ہے جو اس کی صحت کے لیے بہترین ہے۔

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.27
JST 0.041
BTC 98097.69
ETH 3594.47
SBD 2.61