You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Brillando con luz propia- Shining with your own light

in Shine with Steem3 months ago

اپ نے بہت اچھی پوسٹ بنائی ہے لیکن میرا ماننا ہے کہ انسان کے پاس بہت سارے ایسے موقع اتے ہیں کہ جن میں وہ اپنی ایبیلٹی کو شو کر سکتا ہے اور وہ اپنے اپ کو منوا سکتا ہے یہ تقریبا ہر انسان کی زندگی میں ہوتا ہے کچھ بد قسمت ایسے ہوتے ہیں جو پیچھے رہ جاتے ہیں اور وہ بھی اپنے سست رفتاری کی وجہ سے میں اپ کے مقابلے کے لیے نیک خواہشات رکھتا ہوں سلامت رہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 60752.38
ETH 2453.49
USDT 1.00
SBD 2.63