Short appeal for help charity || مدد کی اپیل مسجد کے لیے

in Urdu Community6 months ago

آج مسجد کے لیے چندہ کی ضرورت اگر کوئی بھائی مسجد کی الماری بنادے یا بنوا دے ثواب حاصل کرے سٹیمیٹ کوئی بھی اگر تصدیق کرنا چاہیے تو فون نمبر نیچے درج ہے اس پر کال کر کے معلومات لے سکتا ہے۔

الماریوں پر تقریبا تین سو سے چار سو ڈالر خرچ آئے گا۔ کیونکہ الماری مضبوط بنوانے ہیں۔

FB_IMG_1725629791306.jpg

FB_IMG_1725629789291.jpg

FB_IMG_1725629787174.jpg

کوٸی بھاٸی مسجد سیدنا امیر حمزہ نزد ڈرھال چوک
کندیاں کی یہ ڨرآن پاک رکھنے والی الماریاں بنوا کے دے سکتا ھے؟
ایک الماری میں ایسے ھی شیلف بنا کے رکھے ھوۓ دوسری میں پردہ لٹکا رکھا
احباب میں سے جو یہ صدقہ جاریہ والا کام کروانا چاھیںے تو رابطہ فرماٸیں. مزدوری سمیت 18000 خرچہ ھے
0332 4662986 zia o Rehman Qreshi

Sort:  
 6 months ago 

السلام علیکم امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے اور جو کام اپ نے کیا ہے وہ ایک اچھا کام ہے مسجد کے لیے چندے کی اپیل کرنا یہ کوئی بری بات نہیں ہے جیسا کہ اپ نے بتایا ہے کہ اس پر کچھ ڈالرز خرچ ہوں گے الماریوں کے لیے اور دیگر اخراجات کے لیے لیکن اگر اپ اس کی مزید تفصیل اور جیسے اپ نے پکچرز وغیرہ لگائی ہیں تو اگر اپ اس کی مزید تفصیل ساتھ میں دے دیتے تو یہ زیادہ بہتر تھا بجائے اس کے کہ اپ نے چند تصویریں تو لگا دی اور ایک چھوٹا سا فقرہ چھوٹے سے دو فقرے اپ نے ڈال دیے ہیں تو اگر اپ زیادہ تفصیل ڈالیں گے تو زیادہ بینیفٹ ملے گا شکریہ

 6 months ago 

inshah Allah kuy na kuy sabab ho juy ga. aur masjid ki alamari ban jain g. Allah ap ku ajar day . ap nay post lagi .

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.14
TRX 0.24
JST 0.033
BTC 89620.66
ETH 2203.34
SBD 0.78