You are viewing a single comment's thread from:

RE: Short appeal for help charity || مدد کی اپیل مسجد کے لیے

in Urdu Community6 months ago

السلام علیکم امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے اور جو کام اپ نے کیا ہے وہ ایک اچھا کام ہے مسجد کے لیے چندے کی اپیل کرنا یہ کوئی بری بات نہیں ہے جیسا کہ اپ نے بتایا ہے کہ اس پر کچھ ڈالرز خرچ ہوں گے الماریوں کے لیے اور دیگر اخراجات کے لیے لیکن اگر اپ اس کی مزید تفصیل اور جیسے اپ نے پکچرز وغیرہ لگائی ہیں تو اگر اپ اس کی مزید تفصیل ساتھ میں دے دیتے تو یہ زیادہ بہتر تھا بجائے اس کے کہ اپ نے چند تصویریں تو لگا دی اور ایک چھوٹا سا فقرہ چھوٹے سے دو فقرے اپ نے ڈال دیے ہیں تو اگر اپ زیادہ تفصیل ڈالیں گے تو زیادہ بینیفٹ ملے گا شکریہ

Coin Marketplace

STEEM 0.14
TRX 0.24
JST 0.033
BTC 89620.66
ETH 2203.34
SBD 0.78