Zia ul Qur'an ضیاء القرآن
سلسلہ درسِ ضیاءالقران
از حضرت جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری علیہ الرحمۃ
قسط 115 سورہ البقرة آیات نمبر 175،176
بسم اللہ الرحمن الرحیم
أُولَٰئِكَ الَّذِينَ اشْتَرَوُا الضَّلَالَةَ بِالْهُدَىٰ وَالْعَذَابَ بِالْمَغْفِرَةِ ۚ فَمَا أَصْبَرَهُمْ عَلَى النَّارِ (175)
ترجمہ:
یہ وہ (بدنصیب ) ہیں جنہوں نے خرید لی گمراہی ہدایت کے عوض، اور عذاب کو نجات کے بدلے (تعجب ہے) کِس چیز نے اتنا صابر بنادیا ہے انہیں آگ (کے عذاب) پر۔
ذَٰلِكَ بِأَنَّ اللَّهَ نَزَّلَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ ۗ وَإِنَّ الَّذِينَ اخْتَلَفُوا فِي الْكِتَابِ لَفِي شِقَاقٍ بَعِيدٍ (176)
ترجمہ:
یہ سزا اس لیے ہوگی کہ اللہ نے تو اتاری کتاب حق کے ساتھ اور بےشک جو لوگ اختلاف ڈال رہے ہیں کتاب میں وہ دور دراز کے جھگڑوں میں پھنسے ہیں۔
والسلام