ڈوپتے سورج کا منظر
میں کل اپنے دوستوں کے ساتھ کام جا رہا تھا
تو اچانک میری نظر دوپتے سورج پر پرہی
یہ منظر دیکھ کے میرے دلُ کو بہت سکون ملا اور راہت ملی
یہ بھی خُدا کی قدرت ہے کہ سورج ایک طرف سے نکلتا ہے اور دوسری طرف غروب ہوتا ہے
جو منظر
میری آنکھوں نے دیکھا ہو اس تصویر میں بیان نہیں کر سکتا
جزاک اللہ
Sort: Trending
Loading...