حقائق: اللہ کو لکھے گئے خط اور دوستی
اللہ کو لکھے گئے خط:
یروشلم میں ہر سال ایک ہزار خط ایسے موصول ہوتے ہیں جو کہ اللّٰہ کو لکھے گئے ہوتے ہیں۔
دوستی:
پچاسی فیصد سے زیادہ لوگ اب کسی ایسے شخص سے دوستی نہیں رکھتے جسے وہ کبھی اپنا بہترین دوست مانتے تھے۔