اوکیناوا جزیرہ اور زبان کے بارے حقائق
اوکیناوا جزیرہ:
جاپان میں موجود اوکیناوا جزیرہ ایک ایسا جزیرہ ہے جہاں 450 سے زائد لوگ ایسے لوگ رہتے ہیں جن کی عمر سو سال سے زیادہ ہے اور اسے دنیا کی صحتمند ترین جگہ مانا جاتا ہے۔
زبان:
زبان ہمارے جسم کا واحد ایسا پٹھا ہے جو جسم کے ساتھ صرف ایک طرف سے جڑا ہوا ہے۔