تیسری نیشنل سکول اینڈ کالجز تھرو بال چیمپئن شپ 13 فروری سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

in #urdu6 years ago

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 دسمبر2018ء) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام تیسری نیشنل سکول اینڈ کالجز تھرو بال چیمپئن شپ آئندہ سال 13 فروی سے اسلام آباد میں شروع ہو گی۔
پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے صدر طاہر نوید کے مطابق چمپئن شپ میں ملک بھر سے سکول اور کالجز کی بوائز اور گرلز کھلاڑیوں حصہ لیں گے۔ چمپئن شپ کی اختتامی تقریب 15 فروی تک جاری رہے گی جس میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔ چمپئن شپ میں شرکت کی خواہش رکھنے والی ٹیمیں اپنے ناموں کا اندراج 15 جنوری تک پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مدثر آرائیں کے پاس کروا سکتی ہیں۔

Sort:  

Congratulations @shmily77! You received a personal award!

Happy Birthday! - You are on the Steem blockchain for 2 years!

You can view your badges on your Steem Board and compare to others on the Steem Ranking

Vote for @Steemitboard as a witness to get one more award and increased upvotes!

Coin Marketplace

STEEM 0.26
TRX 0.26
JST 0.039
BTC 94483.51
ETH 3348.38
USDT 1.00
SBD 3.29