Pakistani As Nation or A Mob ?

in #urdu6 years ago

پاکیستانی ایک قوم ہے یا افراد کا مجموعہ
یہ سوال ہمارے زہنوں میں اُس وقت آتا ہے،جب ہم دنیا کی مُہذب اقوام کا جاٰئزہ کرلیتے ہیں ۔ پچھلے ساٹھ سالوں میں ہم ایک قوم
نہی بن پائے آخر اس کی وجہ کیا ہے ؟
.آئیے اس کا جائزہ لیتے ہیں
سب سے پہلے تو ہمیں اس بات کا فیصلہ کرنا پڑے گا کہ ہم کون ہیں؟ جب آپ اپنی پہچان حاصل کرلیں تو پھر اگلا قدم آسان ہو جائیگا، آپ کی شناخت پاکستان ہے تو پھر آپ صوبائیت،لسانی،مذہبی اور براداری کے گورکھ دھندے سے باہر نکل آئینگے۔
اب آپ کو ہر سیاستدان،مذہب کے نام نہاد علمائے سوء،وڈیڑے،سردار،جاگیردار اور برداری کے ٹھیکےدار کی لچھے دار تقاریر اور دعوءں کی گہرائی میں چھپے وہے مقاصد کی سمجھ آ جائیگی۔
.pakistan-flag-1.jpgدوستوں مجھے آمید ہے کہ آپ لوگ سنجیدگی سے اس پر غور کئیجیے اور اپنی شناخت کو اولین ترجیح دیں
شکریہ
آپ کا ایک پاکیستانی

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.25
JST 0.038
BTC 102218.16
ETH 3204.91
SBD 5.24