The draiy game date 13_9_21

in #this3 years ago

Hello friends. I hope all my friends with statements will be fine. And I am fine too.

  • Morning time * As usual, I got up at 4:30 in the morning for prayers. First I prayed, then I recited the Qur'an. Then I had breakfast. Then I poured a drop of water on the chickens. I saw six hen eggs lying together. I was happy to see the eggs. Then I went out for a while to see the crops. And made a picture of Kazan's son. Then I ate lunch at twelve o'clock. Then I fell asleep from one o'clock to three o'clock. The last date is to submit as soon as possible. I said ok, we will get it done. Then I went to the shop to get clothes. I brought clothes for Rs. 21,000. Went to Aamir's house to get milk. This is where my post ends today. I hope you liked my post.
    Screenshot_2021_0916_222614.jpg

IMG_20210916_183333.jpg

IMG_20210916_183347.jpg

IMG_20210916_183358.jpg

IMG_20210916_183253.jpg

IMG_20210916_183301.jpg

IMG_20210916_183313.jpgاسلام علیکم دوستو ۔میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام سٹیٹمنٹ والے دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے ۔اور میں بھی خیریت سے ہیں ۔
🕊صبح کا وقت 🐦روزانہ کی معمول کی طرح میں صبح ساڑھے چار بجے نماز کے لیے اٹھا ۔سب سے پہلے نماز پڑھی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی ۔پھر میں نے ناشتہ کیا ۔پھر میں نے مرغیوں کو دانہ پانی ڈالا ۔میں نے ایک جگہ دیکھا کہ مرغی کے چھ انڈے اکٹھے پڑھتے تھے ۔میں خوش ہو گیا انڈے دیکھ کر ۔پھر میں تھوڑا سا باہر چلا گیا فصلیں دیکھنے ۔دربار پر بھی میں نے سلام کیا قبروں پر بھی سورۃ فاتحہ پڑھی ۔پھر میں نے اپنے چھوٹے بیٹے کی اور کاذن کے بیٹے کی پکچر بنائی ۔پھر میں نے دوپہر کا کھانا بارہ بجے کھایا ۔🕊🐧پھر میں ایک بجے سے تین بجے تک سوگیا ۔جب میں اٹھا تو کالج سے فون آیا کے آپ نہیں فی جمع کروانی ہے تیرہ ہزار روپے ۔کل آخری تاریخ ہے جلد سے جلد جمع کروانے میں نے کہا ٹھیک ہے ہم کروا دیں گے ۔۔پھر میں دکان کیلئے کپڑے لینے چلا گیا ۔21ہزار کے میں کپڑے لے کے آیا ۔اس میں چھوٹے بچوں کے کپڑے اور بڑوں کے کپڑے تھے ۔پھر میں دودھ لینے عامر کے گھر چلا گیا ۔۔آج کی میری پوسٹ یہی پر ختم ہوتی ہے میں امید کرتا ہوں کہ میری پوسٹ آپ کو پسند آئی ہوگی ۔

Coin Marketplace

STEEM 0.26
TRX 0.22
JST 0.038
BTC 96524.56
ETH 3216.01
SBD 6.09