The draity gsme date 18_9_21

in #this3 years ago

السلام علیکم

میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے ۔میں صبح سویرے ساڑھے چار بجےنماز کے لیے اٹھا میں نے نماز پڑھنے کے لئے سب سے پہلے میں نے وضو کیا وضو کرنے کے بعد میں نے نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے صبح کا ناشتہ کیا ۔ناشتہ کرنے کے بعد میں نے تھوڑی دیر چہل قدمی کی میں نے تقریبا آدھا گھنٹہ چہل قدمی کی ۔جب میں چہل قدمی کر کے واپس گھر آیا تو ہمارے گھر مہمان آئے ہوئے تھے ۔میں نے مہمانوں کو چائے پلائی انہوں نے چاءے پی تھوڈیدیر بیٹھے اور وہ پھر ہمارے گھر سے چلے گے۔پھر میں مہنگی بیچنے منڈی چلا گیا ۔مونگی بیچنے کے بعد میں نے دوکان کا ادھار دینا تھا پھر میں دکان کا ادھار دینے روکھڑی چلا گیا ۔میں نے دس ہزار روپے ادھار دے ۔اس کے بعد میں نے بچوں کی فیس علیحدہ کر لیں ۔بیس ہزار فیس تھی ایک کی 13 ہزاردوسرے کی 5 ہزار بنتی تھی ۔پھر ہم نے دوپہر کا کھانا کھایا ۔آج میں نے خود پکوڑے بنائے تھے بہت مزے کے بنے تھے ۔پھر میں دو تین گھنٹے سو گیا ۔
🏵ظہر کی نماز کا وقت 💮
پھر میں نے اٹھ کر ظہر کی نماز ادا کی ۔اس کے بعد میں نے چائے پی ۔پھر میں پیاذ لینے چلا گیا کیونکہ ٹریکٹر والا پیاز بیچ رہا تھا ۔میں نے دو کلو پیاز لیے ۔اور بیس کے ہم نہیں سبز مرچ لی ۔سبزی بیچنے والے نے ہمیں زیادہ میری چین دے دیں اس نے کہا یہی بچہوئی ہیں اس لئے ساری مرچ آپ لے لیں ۔اس کے بعد ہم نے میٹھےکھائے ۔مالٹے کھائے۔ پھر ہم نے رات کا کھانے میں الو بناءے۔ ہم نے شام سے پہلے ہی کھانا کھا لیا تھا ۔میری آج کی کہانی یہیں پر ختم ہوتی ہے ۔میں امید کرتا ہوں آج کی پوسٹ آپ کو پسند آئی ہوگی خدا حافظ ۔
IMG_20210921_184254.jpg

IMG_20210921_180852.jpg

IMG_20210921_180928.jpg

IMG_20210921_180844.jpg

IMG_20210921_180828.jpg

IMG_20210921_183931.jpg

IMG_20210921_180806.jpg

IMG_20210921_180817.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.26
TRX 0.23
JST 0.038
BTC 96602.58
ETH 3230.90
SBD 6.12