The draity game date/ 30/9/21

in #this3 years ago (edited)

السلام علیکم ۔
کل موبائل میرے چھوٹے بیٹے کے پاس تھا ۔اس نے خود ہی سے کہانی لکھ لی ۔اور پڑھا ہی نہیں کہ میں کیا لکھ رہا ہوں ۔وہ بچہ ہے اس سے بہت بڑی غلطی ہو گئی ہے ۔ہم سب گھر والے آپ سب سے معافی مانگتے ہیں ۔اور اللہ تعالی سے بھی معافی مانگتے ہیں ۔

Sort:  

میں آپ سب سے اور اللہ تعالی سے معافی مانگتا ہوں

Nice decision

thank you my friends

Coin Marketplace

STEEM 0.26
TRX 0.23
JST 0.038
BTC 97094.51
ETH 3243.84
SBD 6.15