The draity game date 17_9_21

in #this3 years ago

السلام علیکم دوستو ۔میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے ۔اور میں بھی خیریت سے ہوں ۔میرے دن کا آغاز کچھ یوں ہوا ۔
🐝
صبح کا منظر 🏵
روزانہ کے معمول کی طرح میں صبح چار بجے اٹھا ۔کچھ دیر ورزش کی ۔پھر میں نے صبح کی نماز پڑھی ۔پھر قرآن پاک کی تلاوت کی۔ پھر میں نے صبح کا ناشتہ کیا ۔پھر میں اپنے چھوٹے بیٹے کوسکول لے کر چلا گیا ۔پھر واپس آ کے میں نے اپنا گھر کا کچھ کام کیا ۔پھر میں روکھڑی چلا گیا ۔کیوں کہ میری ساس کی طبیعت کچھ ٹھیک نہیں تھی ۔ان کے گھر سے فون آیا تھا کہ انہیں میانوالی چیکپ کروانے لے جائیں ۔ہم تقریباً دس بجے گھر سے گئے ۔پنجاب ہم روکھڑی گئے تو اب میری ساس کی طبیعت کچھ ٹھیک تھی اس لیے انہوں نے کہا کہ میاں والی جانے کی ضرورت نہیں ہے ۔پھر ہم تقریبا بارہ بجے گھر واپس آ گئے ۔پھر ہم نے دوپہر کا کھانا کھایا ۔آج ہم نے دوپہر کے کھانے میں دیسی گھی کی چوری کھائی تھی ۔چوری اتنی ہم نے کھا لی تھی کہ کھانا کھانے کی نوبت بھی نہیں آئے ۔پھر میں دو گھنٹے سو گیا ۔اٹھ کر میں نے جمعہ پڑھا ۔جمعہ پڑھ کر جب میں واپس آیا تو پھر میں نے چائے پی ۔پھر میں لکڑیاں توڑنے چلا گیا باہر ۔کیونکہ موسم بتانے والوں نے کہا تھا کہ تین دن تک بارش آئے گی کل سے بارش شروع ہوجائیں گے ۔اس لئے ہم نے کہاکہ لکڑیوں کا بندوبست کر لیں پہلے سے ۔پھر میں بہت سی لکڑی تو کر لایا ۔پھر میں آٹا لینے چلا گیا تری خیل میں 55 کلو دانے ہوئے تھے ان کا وزن ہم نے تولہ تو 55 کلوہوا تھا ۔پھر میں اٹا لے کے گھر آ گیا ۔آج کی میری پوسٹ یہی پر ختم ہوتی ہے ۔میں امید کرتا ہوں کے میری پوسٹ سب کو پسند آئی ہوگی خداحافظ دعاؤں میں یاد رکھنا ۔
Uploading image #1...

Uploading image #2...

IMG_20210920_203746.jpg

IMG_20210920_203800.jpg

IMG_20210920_203947.jpg

IMG_20210920_203955.jpg

Sort:  

ماشاءاللہ سے آپ نے بہت اچھی ڈائری کی لکھی ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.26
TRX 0.23
JST 0.038
BTC 97094.51
ETH 3243.84
SBD 6.15