Betterlife @sohailabbas26 The diary Game Date 06-06-2021
السلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے جی رہے ہونگے دوستو ہر انسان کو کبھی کوئی بھی برا کام نہیں کرنا چاہیے بورا کام کرنے سے اللہ تعالی ناراض ہوتا ہے دوست اب میں اپنی ڈائری کی طرف آتا ہوں دوستوں آج جب میں صبح اٹھا تو میں نے دیکھا کہ صبح کے نو بج چکے تھے دوستو میں جلدی جلدی اٹھا اور میں نے ہاتھ منہ دھویا اور پھر میں نے ناشتہ کیا ناشتے میں میں نے دو پراٹھے اور تھوڑا سا سالن کھایا دوستوں ناشتہ کرنے کے بعد پھر میں نے اپنا موٹر سائیکل نکالا اور اپنے باغ میں چلا گیا دوستوں باغ میں جاکر میں نے دیکھا کہ باغ میں پانی لگا ہوا تھا باغ میں پانی بہت ہی سلو آ رہا تھا دوستوں پانی دیکھنے کے بعد جب میں گھر آ رہا تھا تو راستے میں میں نے دیکھا کہ ایک جگہ پر بہت زیادہ اینٹے پڑی ہوئی تھی دوستوں اینٹے دیکھنے کے بعد جب میں آگیا آیا تو راستے میں میں نے ایک بہت بڑی کھجی دیکھیں دوستو وہ کھجی بہت بڑی تھی دوستو اس کے ساتھ بہت ہی زیادہ گند جمع ہوا تھا دوستوں امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی اللہ حافظ
Hola amigos, espero que estén todos bien y que vivan bien su vida. Amigos, todo ser humano nunca debería hacer nada malo. Allah Todopoderoso está enojado por hacer cosas malas. Amigo, ahora voy a mi diario. Vengo amigos hoy cuando me desperté por la mañana vi que eran las nueve de la mañana los amigos se levantaron temprano y me lavé las manos y luego desayuné desayuné dos prathas y un poco de curry Luego saqué mi moto y fui a mi jardín. Los amigos fueron al jardín y vi que había agua en el jardín. El agua en el jardín venía muy lentamente. Amigos, después de ver el agua, cuando volvía a casa. En el camino vi muchos ladrillos tirados en un lugar. Amigos, después de ver los ladrillos, cuando llegué, vi una palma muy grande en el camino. Amigos, esa palma era muy grande. Amigos, se acumuló mucho olor con ella. Espero te gusta mi diario