Betterlife @sohailabbas26 The diary Game date 03-06-2021
السلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی کو انجوائے کر رہے ہونگے دوست ہر انسان کو دوسرے انسان کے ساتھ امن و سکون کے ساتھ رہنا چاہیے نہ کہ لڑائی کرنی چاہیے بس جو انسان امن اور سکون کے ساتھ رہتا ہے سب لوگ اسے بہت زیادہ پسند کرتے ہیں دوستو اس لیے ہر انسان کو امن و سکون کے ساتھ رہنا چاہیے دوستو اب میں اپنی ڈائری کی طرف آتا ہوں دوستو آج میں صبح اٹھا تو میں نے دیکھا صبح کے آٹھ بج چکے تھے اور میں جلدی جلدی اٹھ کر ہاتھ منہ دھویا ہاتھ منہ دھونے کے بعد پھر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کر کے پھر میں گندم پسوانے چل گیا تو میں موٹر سائیکل پر جا رہا تھا تو راستے میں دیکھا کہ راستے میں کچرے کا ڈھیر لگا ہوا تھا دوستوں بہت زیادہ کچرا پڑا تھا اس کچرے میں آگ بھی لگی ہوئی تھی اس میں سے بہت زیادہ دھواں نکل رہا تھا تو دوستو جب میں تھوڑا سا آگے گیا تو آگے میں نے اینٹ بنانے والی فیکٹری دیکھیں دوستو اس فیکٹری میں بہت زیادہ اینٹیں تیار پڑی ہوئی تھیں دوست جب میں شہر میں گیا تو میں ایک بہت بڑے سٹور پر رکا تو سٹور میں بہت زیادہ چیزیں پڑی تھیں کھانے والی دوستوں اسٹور میں کرانے کا سامان پڑا ہوا تھا میں نے وہاں سے کچھ تھوڑا سامان لیا دوستو میرے سامان کا بل ہزار روپیہ بنا دوستوں سامان لینے کے بعد پھر میں آٹے کی چکی پر گیا دوستو وہاں سے میں نے آٹا اٹھایا دوستو میرے دانے پیسنے کا بل سو روپیہ بنا دوستوں اٹھا کر پھر میں واپس آ رہا تھا تو راستے میں میں نے ایک فروٹ کا ٹھیلا دیکھا دوستوں اس ٹھیلے پر بہت زیادہ فروٹ تھے دوستوں اس پر عام پڑے ہوئے تھے اور سیب پڑھے ہوئے تھے اور اس کے علاوہ اس پر کیلے بھی پڑے ہوئے تھے دوستو اس کے بعد پھر میں گھر آیا گھر آکر میں نے تھوڑی دیر آرام کیا دوستوں گھر آکر میں نے جو سامان خریدا تھا وہ میں نے ایک جگہ سجا دیا دوستو میرے سامان بہت زیادہ سیل ہوا دوستو اس کے بعد میں کسی کام سے جا رہا تھا تو میں نے راستے میں دیکھا کہ ایک سائیڈ میں گھاس کا ڈھیر لگا ہوا تھا کسی نے گھاس کو کاٹ کر اس کا ڈھیر لگا دیا تاکہ وہ گائے کا چارہ بن سکے دوستوں اس کے بعد میں پھر اپنے گھر آیا تو میں اور میرے ابو کے دوست ہم ایک شادی پر چلے گئے جو کہ بہت بڑی شادی تھی دوستوں اس شادی پر بہت زیادہ گرمی تھی مجھے تو اتنا پسینہ آگیا کہ جیسے میں نہا گیا تھا دوستو شادی سے جب ہم واپس آرہے تھے تو آسمان میں بادل چھا گئے تھے تو راستے میں میں نے دیکھو کہ ایک جنگلی پر رہا تھا دوستو وہ جنگلی بہت ہی بڑا تھا دوستو وہ جنگل سے نکل کر روڈ پر آ گیا تھا روڈ سے جب وہ کچے راستے پر نکلا تو وہ جنگل میں بھاگ گیا تو اس کے بعد ہم آگے آئے تو ہم ایک ہوٹل میں کھانا کھانے لگ گئے تو وہ ہوٹل اندر سے بہت ہی پیارا تھا اور خوبصورت لگ رہا تھا دوستو وہ ہوٹل بہت بڑا ہوٹل تھا دوستوں ہوٹل سے نکل کر ہم نے اپنے موٹر سائیکل نکالے اور ایک ہی ساتھ میں گاؤں تھا ہم اس گاؤں میں چلے گئے دوستوں گاؤں میں جانے کے بعد ہم نے ایک مرغا خریدا اس مرغے کا رنگ کالا تھا دوستو وہ مرغ بہت ہی پیارا مرغا تھا دوستو وہ مرغا ہم نے دس ہزار کا لیا تھا دوستوں امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی اللہ حافظ
Hola amigos, espero que estén bien y que estén disfrutando de su vida. Amigo, todo ser humano debe vivir en paz con otro ser humano y no luchar. Solo un ser humano que vive en paz y tranquilidad, todas las personas. Me gusta mucho. mucho, amigos, para que todos vivan en paz, amigos, ahora vengo a mi diario, amigos, amigos, me desperté esta mañana, vi que eran las ocho de la mañana y me levanté rápido y me di la mano. Me lavé las manos, luego me lavé las manos, luego desayuné, luego desayuné y luego fui a moler trigo. Iba en moto y en el camino vi que había un montón de basura en el camino. Amigos , había mucha basura. También estaba en llamas. Salía mucho humo. Así que amigos, cuando fui un poco más lejos, vi una fábrica de ladrillos. Amigos, había muchos ladrillos listos en esta fábrica Amigos, cuando fui a la ciudad, cuando me detuve en una tienda muy grande, había muchas cosas en la tienda. Sucedió que saqué algunos bienes de allí. Amigos, mi factura de bienes era de mil rupias. Después de tomar los bienes, amigos, luego fui al molino harinero. Amigos, de allí, recogí la harina. Amigos, mi grano La factura de molienda costaba cien rupias. En mi camino de regreso, vi un puesto de frutas. Había muchas frutas en el puesto. Los amigos estaban acostados sobre él y había manzanas y plátanos. Amigos, después de eso. Luego llegué a casa, volví a casa, descansé un rato, amigos, cuando llegué a casa, decoré el lugar con los bienes que había comprado, mis amigos, mis bienes estaban muy sellados, mis amigos, después de eso me iba a trabajar , así que seguí mi camino. Vi que había un montón de hierba a un lado. Alguien cortó la hierba y la amontonó para que se convirtiera en forraje para las vacas. Amigos, después de eso volví a mi casa y mi El amigo de mi padre y yo estábamos en una boda. Se fue, era una gran boda. Amigos, hacía mucho calor en esta boda. Estaba sudando tanto que sentí que me estaba bañando. Había nubes en el cielo, así que en el camino vi que había un desierto. Amigos, ese desierto era muy grande. Amigos, él salió del bosque y llegó al camino. Cuando salió del camino en el camino de tierra, vino al bosque. Me escapé, luego nos adelantamos y luego comenzamos a comer en un hotel, luego el hotel era muy hermoso por dentro y se veía hermoso chicos ese hotel era un gran hotel amigos salieron del hotel obtuvimos nuestra bicicleta Sacado y al mismo tiempo estaba en el pueblo. Fuimos a este pueblo. Amigos, después de ir al pueblo, compramos un gallo. El color de este gallo era negro. Chicos, ese gallo era un gallo muy lindo. Chicos, ese gallo. Espero que les guste mi diario, adiós
واعلیکم سلام سہیل بھای آپ نے ڈاٸری بہت اچھی لکھی ہے اسی طرح محنت کرتے رہو
آپ سب بھائیوں کا بہت شکریہ