سولر ٹیوب ویل انسٹال کرنا
بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے میرے اردو سٹیم کے بہنوں اور بھائیو السلام علیکم میں ٹھیک ہوں اور امید کرتا ہوں کہ اپ سب بھی بخیر و عافیت ہوں گے میں اور پروٹین کے مطابق صبح سویرے اٹھا میں نے وضو کیا وضو کرنے کے بعد میں مسجد چلا گیا میں نے وہاں جا کر نماز باجماعت ادا کی پھر دعا مانگنے کے بعد گھر واپس اگیا یہاں ا کر قران پاک کی تلاوت کی تلاوت کرنے کے بعد میں نے دعا مانگ کر قران پاک کو اپنی غلاف میں بند کر کے رکھ دیا اس کے بعد میں نے اپنی روٹین بنائی ہے کہ ناشتہ سے پہلے واک کرنے جانا ہے پھر میں اپنے گیٹ سے باہر نکل کر کھیتوں میں ایک راستہ دور تک جاتا ہے اس راستے پر چل پڑا دونوں طرف گھاس اور گندم کے کھیت ہیں اور ساتھ ہی سرسوں کے بھی جو صبح سویرے بہت ہی پیارا منظر دیتے ہیں میں اس راستے کے اینڈ تک گیا اور پھر واپس ایا تقریبا پورے 40 منٹ واک کی پھر میں گھر واپس اگیا میں نے ہاتھ منہ دھویا اور میرے گھر والوں نے ناشتہ تیار کر رکھا تھا میں اپنے بچوں کے ساتھ ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں تھوڑا سا موبائل نکال کر دیکھنے لگا اس کے بعد اج مجھے ایک کام پہ جانا تھا جو کہ میرے چچا نے سولر ٹیوب ویل لگوایا ہے اس کی تمام سولر پلیٹیں پینل پہ فٹ ہو گئی تھی اور جو مستری ایا تھا وہ بکھر شہر سے ایا تھا اور وہ پلیٹیں وغیرہ فٹ کر کے گھر واپس چلا گیا تھا کہ دو دن بعد ا کے سب چیزیں اور مکمل کریں گے پھر ہمارے ملک میں اپ سب کو پتہ ہے کہ پی ٹی ائی کا احتجاج تھا اور راستے تمام بند ہو گئے تھے
اور جو مستری تھا وہ بھی پی ٹی ائی جماعت کا اہم کارکن تھا اور وہ بھی احتجاج پہ چلا گیا بدقسمتی سے وہاں جا کر زخمی ہو گیا
خدا نے بچا لیا زیادہ تو نہیں لیکن اس کو چوٹیں وغیرہ ائی تو اس وجہ سے وہ یہاں نہیں اس سکتا تھا اس کو بار بار کالیں کی اور ادھر سے گندم کو پانی لگانے کا وقت گزرتا جا رہا تھا اور یہ بھی سب مجبور تھے کہ اب کیا کریں تو میں جو تھوڑا تھوڑا اس کا کام جانتا ہوں تو اس مستری نے کہا کہ اپ اس کو لے جائیں اور میں موبائل پہ بتاتا رہوں گا کہ کیا کرنا ہے اور کون سی تاریں کیسے لگانی ہیں تو ہم سب وہاں پر چلے گئے اور موبائل ان کر کے ساتھ رکھ دیا وہ ہمیں بتاتا رہا اور ہم سارے تاریں جوڑتے رہ
ے پھر جو پرانا پیٹر انجن اوپر لگا ہوا تھا اس کو اٹھا کے رکھ دیا
اور سولر موٹر اس جگہ پر انسٹال کی اور شکر الحمدللہ کے تمام چیزیں بالکل صحیح فٹ ہوئیں
اس کے بعد ہم نے دعائے خیر کہہ کر اس کا بٹن ان کر دیا اور ٹیوب ویل نے اپنا پورا صحیح پانی دینا شروع کر دیا اس طرح کام بہت زیادہ تھا اور ہمارا پورا دن ہی اسی کام میں گزر گیا
جب ہم گھر واپس ائے تو عصر کا ٹائم ہو گیا تھا پھر ہم عصر ٹائم واپس گھر اگئے گھر ا کر نہا د بےھو کر نئے کپڑے پہنے اور نماز عصر ادا کی پھر میں نے اپنا موبائل نکال کر سوچا کہ اپ سب لوگوں کو اپنی اج کی مصروفیات بتا دوں امید ہے کہ اپ سب لوگوں کو یہ میری مصروفیات پسند ائیں گی