ٹریکٹر سروس کرانا
بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے میرے اردو سٹیم کے بہن اور بھائیو السلام علیکم میں خیریت سے ہوں اور امید کرتا ہوں کہ اپ سب بھی خیریت سے ہوں گے میں روزانہ کی روٹین سے صبح سویرے اٹھا میں نے وضو کیا اور نماز پڑھی اس کے بعد میں نے قران پاک کی تلاوت کی تلاوت کرنے کے بعد میں نے دعا مانگی دعا مانگنے کے بعد میں نے قران پاک کو اپنی جگہ پر رکھ کر بند شوز پہنے اور اوپر شال کی شال کر کے میں تھوڑا باہر نکل گیا صبح سویرے کا وقت تھا میں نے تقریبا ادھا گھنٹہ چہل قدمی کی اس میں مجھے بہت ہی سکون ایا اس کے بعد میں گھر واپس اگیا اور میں نے ہاتھ پاؤں دھوئے اور میرے گھر والوں نے میرا ناشتہ تیار کر رکھا تھا میں نے ناشتہ کیا اس کے بعد میرے بچے بھی اٹھ گئے میں نے بچوں کو بھی ناشتہ وغیرہ کرایا اور ان کو گرم کپڑے اور جوتے پہنائے وہ بھی پھر باہر کھیلنے چلے گئے اس کے بعد میں نے اپنا موبائل نکالا اور تھوڑی دیر موبائل دیکھنے لگ گیا اس کے بعد میں نے اج اپنا جو کام کرنا تھا وہ یہ تھا کہ میں نے اپنی تقریبا تمام گندم کی بجائی مکمل کر لی ہے اور میرے جو اوزار ہیں ان کا کام بھی تقریبا ختم ہو چکا ہے تو میں نے ان کو اپنی اپنی جگہ پر سیٹ کر کے رکھنا تھا تو میں نے اپنا ٹریکٹر سٹارٹ کیا
اور اور اپنے ڈیرے پر گیا وہاں پر سب سے پہلے میں نے تھریشر کو کھینچ کر ایک درخت کے نیچے چھاؤں والی جگہ پر اینٹیں لگا کر کھڑا کیا
اور اس کے بعد میں نے حل کو بھی اٹھایا اور اس کو بھی نیچے اینٹیں لگا کر درخت کے نیچے رکھ دیا اس کے اوپر ایک اور ہر کو رکھ دیا اور باقی بلیڈ وغیرہ وہ بھی سارے اکٹھے کر کے ایک درخت کے نیچے رکھ دیے
اس کے بعد وہاں پر ایک سوکھا درخت تھا میں نے اس کو کلہاڑی سے کاٹ کر ٹریکٹر کے پیچھے باندھ دیا
جو میں اس کو کھینچ کر گھر لے ایا تاکہ اگ جلانے کے کام ا سکے اس کے بعد میں اس کو کھینچ کر گھر لے ایا اور ٹریکٹر جو کہ مٹی میں چل رہا تھا اس پر بہت زیادہ مٹی جم گئی تھی پھر میں اس کو سروس اسٹیشن پر لے گیا تاکہ میں اس کو سروس کرا کے اندر گیراج میں کھڑا کر سکوں وہاں پر گیا تو تھوڑا راشدہ مجھے انتظار کرنا پڑا پھر جب میری باری ائی تو میں نے ٹریکٹر سروس کروا کے گھر واپس اگیا جب گھر ایا تو عصر کی نماز کا ٹائم ہو گیا تھا میں واش روم گیا اور نہا کے واپس ایا نماز پڑھی نماز پڑھ کے پھر میں بیٹھ گیا اور اپنا موبائل نکالا تھوڑا سا موبائل دیکھنے کے بعد مجھے خیال ایا کہ میں اپنی اردو سٹیم کی بہنوں اور بھائیوں کو اپنا اج کا احوال بتا دوں یہ تھا میرے اج کا دن امید ہے میرے بھائیوں کو یہ اج کی ڈائری پسند ائے گی یاد رکھیں اپ کو دعاؤں میں یاد رکھنا اپ کا بھائی عمران خان اللہ حافظ