دوست کے گھر دعوت پہ جانا
بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میرے اردو سٹریم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے الحمدللہ میں بھی خیریت سے ہوں سردیاں اگئی ہیں جس کی وجہ سے صبح سویرے بہت سردی ہوتی ہے میں رات کو گیزر چلا کر سو جاتا ہوں تاکہ صبح پانی گرم رہے اور بچوں کو بھی اسانی ہو نہانے اور فیس واش کرنے میں میں صبح گرم پانی کے ساتھ غسل کیا اس کے بعد میں نے نماز فجر ادا کی پھر میں واک کے لیے اپنی زمینوں کی طرف چلا گیا جہاں ہماری گندم اب اگنا شروع ہو گئی ہے اپنی گندم اچھے طریقے سے اگ رہی ہے جس کو دیکھ کر دل بہت خوش ہو جاتا ہے واپس ا کر میں ایجنسی پہ بیٹھا وہاں سب لوگ بیٹھے تھے ہم گپ شپ لگاتے رہے اس کے بعد میں گھر واپس ایا تو میرے گھر والے کھانا تیار کر رہے تھے میں نے اج ناشتہ نہیں کیا تھا پھر میں نے کھانا کھایا اس کے بعد میرے دوست کی کال اگئی میں اس کے ساتھ گپ شپ کرنے لگا میرے دوست نے مجھے گھر میں رات کی دعوت دی جو کہ ہمارے سرور رشتہ دار کزنز کی تھی میں نے اس کے ساتھ پرانش کیا کہ انشاءاللہ میں ضرور اؤں گا پھر نماز ظہر ادا کرنا مسجد چلا گیا میں نے نماز ظہر ادا کی پھر وہیں کے بیٹھ گئے دعا بس میں بات چیت کرنے ہوں گے اس کے بعد میں اپنے گھر واپس ایا میرے بچے کھیل رہے تھے میں کچھ ٹائم ان کو دینے لگا میں اپنے چھوٹے بچوں کے ساتھ گیم کھیلنے لگا وہ بہت خوش ہو رہے تھے پھر ہم نے چائے بنوائی اور چائے مل کر اس کے بعد میں اپنے کپڑے استری کرنے کے پھر بجلی چلی جاتی ہے میں نے اچھے طریقے سے اپنے کپڑے استری کیے اس کے بعد میں نہا دھو کر دعوت کے لیے تیار ہونے لگا جیسے ہی میں تیار ہو گیا میں نے اپنا باہر نکالا اور مارکیٹ کی طرف چلتے وہاں میں نے جا کر کیک اور مٹھائی خریدی دو کلو مٹھائی مجھے 1200 کی ملی اور ایک ایک خریدا جو کہ مجھے 5 س کا ملا اس کے بعد میں میں اپنے کزن کے گھر چلا گیا ہم نے حال احوال پوچھا انہوں نے چائے بسکٹ دیے پھر ہم اپنے دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر گپ کرتے رہے وہ لوگ ہمارے لیے اچھا کھانے کا اہتمام کر چکے تھے
جیسا کہ اپ تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں ہم اپنے کزن سے باتیں کرتے رہے اور وہ مچھی بناتے
مچھی کے پکوڑے بہت مزیدار تھے
ہم سب نے مل کر دعوت کھائی دعوت میں وہ چکن کڑھائی اور ملائی بوٹی مچھلی کے کباب سیلڈ وغیرہ تھا ہم نے اچھے طریقے سے ڈنر کیا ڈنر کرنے کے بعد ہم سب
سیاست کی ٹاپک پر باتیں کرتے رہے اتنے میں وہ لوگ چائے بنا کر لے ائے ہم نے مل کر چائے پی ادھا گھنٹہ مزید ہم نے گپ شپ لگائی پھر میرے گھر سے کال اگئی پھر میں ان سے اجازت لے کر اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا گھر ا کر میں نے چینج کیا اور پھر اپنے بستر پر لیٹ گیا پھر اج کی سٹوری لکھی جو کہ اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے اپ سب کو پسند ائے گی اپ کا بھائی عمران نے اللہ حافظ