روبومارٹ – ایک روبوٹ – ایک خودکار پھلوں اور سبزیوں کی ریڑھی

in #tech7 years ago

دنیا کی پہلی خودمختار سبزی کی ریڑھی کا افتتاح حالیہ دنوں میں امریکہ میں ہوا اور آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ اس کے بنانے والا در حقیقت پاکستانی ہیں-

آپ سب پھلوں اور سبزیوں کی ریڑھی سے تو بخوبی واقف ہونگے تصور کریں کے آپ کے پاس ایسی پھلوں اور سبزیوں کی ریڑھی ہے جہاں سے آپ اپنی مرضی کے پھل اور سبزیاں چن سکیں اور وہ بھی مناسب قیمت پر..

روبو مارٹ کا افتتاح حالیہ دنوں میں امریکہ میں ہوا اور یہ ان لوگوں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے بنائی گئی ہے جو کہ پھل اور سبزیوں کو مارکیٹ سے نہیں خریدنا چاہتے- روزمرہ اشیاء کی خریداری میں پھلوں اور سبزیوں کا تناسب %60 فیصد ہے جبکہ عام اندازے کے مطابق صرف 5 فیصد پھل اور سبزیاں آن لائن خریدی جاتی ہیں-

آن لائن پھلوں اور سبزیوں کو نہ خریدنے کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ لوگ ان چمکتی دمکتی دمکتی خوبصورت نظر آنے والی پھلوں اور سبزیوں کی تصویروں کو دیکھ کر دھوکہ نہیں کھانا چاہئے اور وہ یہ چاہتے ہیں کہ وہ اپنے سامنے ان پھلوں اور سبزیوں کو خریدیں تاکہ کوئی دھوکا نہ ہوسکے کیونکہ یہ صحت کا معاملہ ہے-

Sort:  
Loading...

good article now follow be back and help each other

Coin Marketplace

STEEM 0.29
TRX 0.25
JST 0.041
BTC 97216.32
ETH 3411.71
USDT 1.00
SBD 2.97