You are viewing a single comment's thread from:

RE: Steemit پر نئے آنے والوں کیلئے مکمل رہنمائی کی گائیڈ اردو زبان میں

یقین کرو بھائی یہ پوسٹ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ بہت زیادہ محنت کی گئی ہے اور اسکا بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ میں کوشش کروں گا کہ آپ نے پاکستانی لوگوں تک اسے پہنچایا جائے۔

آپ بھی اسی طرح محنت کرتے رہیں انشاء اللہ کامیابی ملے گی!

Sort:  

جناب آپ کا بہت شکریہ
انشاء اللہ میں بھی کوشش کروں گا کہ اس پوسٹ کو دوسروں تک پہنچائیا جائے

میرا خیال ہے کہ اب اس پوست کو اردو میں ترجمعہ کیا جائے
https://steemit.com/howto/@ilyastarar/how-to-add-profile-picture-on-steemit-steemit-profile-picture-latest-guide-2018

Coin Marketplace

STEEM 0.25
TRX 0.27
JST 0.041
BTC 98196.63
ETH 3595.92
SBD 1.79