Read full 👇
محمد علی، جو "دی گریٹسٹ" کے نام سے مشہور ہیں، نہ صرف ایک عظیم امریکی ریسلنگ باکسر تھے بلکہ ایک باعمل مسلمان بھی تھے۔
انہوں نے اپنی زندگی میں 170 مساجد تعمیر کیں، جو ان کی دین سے محبت اور خدمت خلق کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اسلام قبول کرنے کے بعد، محمد علی نے عاجزی اور سادگی کے ساتھ اپنی زندگی گزاری اور مسلم دنیا میں ان کی شخصیت کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔