دوست کی شادی پر چلے
ہم آج اپنے ایک دوست کی شادی پر گی ہیں
شادی کا نظام بہت زبردست تھا ہم سارے دوست پہلے صبح تیار ہوے ہیں پھر سارے ایک جگا جما ہو گی
پھر ہم سارے دوست شادی والے گھر چلے گی
ہمے وہاں بہت مزہ آیا ہی ہم نی خوب مزہ کیا ہی
سب سی مزے کی بات وہاں کھانا بہت مزے کا تھا ہم سارے دوست ایک ٹیبل پھر بیٹھ گی ہیں اور خوب پیٹ بھر کر کھایا
اکھڑ میں ڈولے کو مبارک دے کے گھر واپس چلے گے ہیں
شکریہ