post by noreensajawal my dairy
In the name of God, the Most Merciful, the Most Compassionate. Today I am telling you about my daily routine. First I read the Qur'an, then I made breakfast for the children, I did the housework, etc. I made my daughter a cereal. I fed her. Then I would go to my mother's house. My mother was not at home. Only my younger sisters were at home. She was very happy to see me.بسم اللہ ارحمن الرحیم دوستوآج میں آپ کو بتاتی ہوں اپنے دن کی روٹین کےبارےمیں میں سب سے پہلےاٹھی نماذپڑھی قرآن کی تلاو ت کی پھر بچوں کیلیے ناشتہ بنایا گھر کے کام وغیرہ کیےپھرہمارے مہمان آگۓ سیکنڈٹایم تک میں بہت مصروف رہی پھرچاےبنای فریش ہو کرمیں نےچاےپی پھراپنی چھوٹی بیٹی کو میں نے سیریلیک بنا کردیااس کو کھلایاپھرمیں اپنی امی کے گھر گی آگےگھرگي تو میری امی گھر پرنہیں تھی صرف میری چھوٹی بہنیں گھر پرتھی وہ مجھے دیکھ کربہت خوش تھی میری چھوٹی بہن نے میری بیٹی کواٹھاےرکھااس کو فیڈر بناکہ دیامیری بہن نےThen my son and my younger brother were both blooming. Then my sister made curry. My mother made bread. Then we ate. Then I wrote a post.پھر میرا بیٹا اورمیراچھوٹا بھای دونوں کھلتےرہےپھر میری بہن نے سالن بنایا امی نے روٹی بنای پھر ہم نے کھاناکھایاپھر میں نے پوسٹ لکھی عشا۶ کی نماذ اداکی بچوں کو سلایا پوسٹ لگای اور سو گی
Zabardast best wishes for you
Great job