صبر کی تلقین

in #steem3 years ago

سلام کیا حال ہے دوستو ۔۔اج میانوالی کا موسم شام ٹائم بہت پیارا بنا ۔۔اور بہت اندھی والا بھی ۔۔جس سے تمام خواتین کو ڈر لگ گیا گھر کی صفائی بڑھ جائے گی ۔۔اندھی سے نہیں گھبرایا کرے یہ ہمارے لیے فائدہ مند ہے ۔۔۔ہر چیز میں ،ہر عمل میں اللہ پاک کی طرف سے ہمارے لئے بہتری ہوتی ہیں ۔۔اللہ پاک نے سب کچھ بہتر سوچا ہوتا ۔۔۔ہم انسان تو بس ساری زندگی وسوے میں پڑے رہتے ہیں آج اکیلے بیٹھ کر خود سے سوال کریں کہ آپ کے مرنے کے بعد کتنے لوگوں کی زندگیوں کو فرق پڑے گا جن لوگوں کو فرق پڑے گا ان کا خیال رکھیں اور کوشش کریں ان کے لیے آپ کے بعد آسانیاں ہوں اور باقی لوگوں کی فکر چھوڑ دیں

آج یہ بھی سوچیے.. وقت کو پر لگ گئے ہیں..... 2021 شروع ہوا تھاکل کی بات لگتی تھی.... اب اسکا 9 مہینہ ہے.... زندگی جتنی تیزی سے گذر رہی ہے
زمہ داری اتنی زیادہ بڑھتی جا رہی ہیں..
اور جسمانی طاقت بڑھاپے کی طرف گامزن ہے..

ایسے میں بس ایک سہارا رب العزت کا ہے..... جس کی طرف جانا ہے..... وہاں کی سوچ آتی ہے تونیک عمل سے وجود خالی نظر آتا ہے....
بس پھر دل سے دعا نکلتی ہے... کہ معاف کر دینا... بخش دینا
بس یہی زندگی ہے جو چل رہی اور انسان خطا کا پتلا۔۔۔۔
زندگی میں سب سے بڑی بات

"صبر"

IMG_20210904_183219.jpg

IMG_20210904_183217.jpg

IMG_20210904_183213.jpg

IMG_20210904_183209.jpg

جو ہر کسی کے پاس یہ ہنر نہیں اور میں بھی کسی کسی جگہ پہ صبر کا دامن چھوڑ دیتی ہوں ۔”صبر کرنے“ اور ”صبر کروائے “ جانے میں بڑا فرق ہوتا ہے۔با اختیار ہونے کے باوجود اللہ کی رضا کی خاطر خاموشی اختیار کرنے کو ”صبر کرنا“ کہتے ہے
اور دوسری طرف اپنی تمام تر کوشش کے باوجود ساری طاقتیں استعمال کرنے کے بعد بھی کچھ حاصل نا کر پائيں بے بس اور بے اختیار رہيں اسے کہتے ہیں ” صبر کروایا “ جانا۔

کُن سے فیکون کا سفر ”صبر کرنے “ والوں کے لیے ہوتا ہے۔

”بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے“(القران)♥️

Sort:  

Apny bht achi batain ki Hain good

apny bhot achi dairy likhi hy

bht achi dairy likhe h

اچھی ڈائری لکھے ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.25
TRX 0.20
JST 0.036
BTC 93175.22
ETH 3418.88
USDT 1.00
SBD 3.94