سکول کی یادیں ۔۔

in #steem3 years ago

اسلام علیکم ۔۔۔۔!
کیا حال ہے دوستو ۔۔۔
امید کرتی ہوں سب خریت سے ہوگے ۔۔۔
اللہ پاک کے کرم سے اج کا دن بہت اچھا گذر گیا ۔۔اتوار کے دن تھوڑا سا ریسٹ مل جاتا اور باقی کے کام بھی ہو جاتے ہیں ۔۔
تو میں اج اپنی فرینڈ کے گھر گئی ،کچھ وقت وہاں اسکے پاس گزارا ۔۔

اسکی امی اور بہن کے ساتھ باتیں ہوئی ۔۔بہت اچھا وقت گذرا اور پھر میں گھر اگئی ۔۔لیکن میں نے کوئی ادھر تصاویر نہیں بنائی ۔۔۔مجھے خیال ہی نہیں ایا اپنی پوسٹ کے لیے مواد اکھٹا کر لوں ۔۔خیر کوئی نہیں ۔۔
جب واپس گھر ائی حمدان کا صبح سکول اوپن ہو رہا اور صبح انکے کلاس میں ووٹینگ ہونی ہے ۔۔
تو اسکے کچھ کارڈز بنائے جس پہ گھر پیسٹ کیا ہوا ۔۔
ووٹ میں اسکی نشانی گھر ہوگی ۔۔گھر کو پیسٹ کر کے نیچے ہیڈنگ لکھ دی۔

اسکے ساتھ ساتھ کچھ ٹافیاں بھی لی ہوئی ہے ایک کارڈ کے ساتھ ساتھ رشوت بھی دے گا 😃😃😃😃 ۔۔تو اس نے ساتھ ملک والی ٹافیاں لی ہوئی ہے ۔۔
تو اپ سب دعا کیجئے گا سلیکٹ ہو جائے ۔۔
اج مجھے اسکی سلیکشن پہ اپنا وقت یاد اگیا ۔۔الحمداللہ میں چھٹی کلاس سے پریفکٹ تھی ۔۔اپنی کلاس کی پریفکٹ رہی اور دو سال کالج میں بھی ۔۔
بہت مزا اتا تھا اس دور ۔۔سارا دن سکول میں گھومنا کسی بہانے سے ۔۔
اور ہائے شہباز شریف سکول کے سڑکیں جب یاد اتی ہیں تو رونہ اجاتا ہے ۔۔
بہت مزہ ایا کرتا تھا شہباز شریف سکول میانوالئ میں ۔۔روز کسی نا کسی سے پنگا ہونا ۔۔روز کسی ٹیچر کے ساتھ دوستی ۔۔

ہمارے دور میں ہماری ٹیچرز بھی ہماری عادتوں سے متاثر ہو جایا کرتی تھی ❤️❤️❤️❤️۔۔۔
مجھے اج بھی یاد ہے ایک ٹیچر نے مجھے پرفیوم اور گھڑی گفٹ گی تھی ۔۔۔
اور میری چھٹی کلاس سے فیلو فرینڈ @armin786
بہت انجوئے کرتے تھے ہم ۔۔بہت چل موڈ
یاد کروو armin786 وہ وقت کیسے لوٹے گا ۔۔
ہم نے کالج سے زیادہ اپنے سکول میں انجوئے کیا ۔۔
بس اج اپنا وقت سب کو یاد اجائے گا ۔۔۔

IMG_20210926_184330.jpg

IMG_20210926_184326.jpg

IMG_20210926_182119.jpg

IMG_20210925_182525.jpg

IMG_20210925_182513.jpg

IMG_20210925_182504.jpg

Sort:  

Wao BHT achi post likhi ha

apny bhot achi dairy likhi hy aur photography bhi achi hy bhot

Ap n achi post likhi h.

nice post

Hyeeeee 😢missing those beautiful days when we enjoyed together....And you really were the shining star of our school..

Coin Marketplace

STEEM 0.25
TRX 0.27
JST 0.041
BTC 97973.45
ETH 3574.95
SBD 1.59