میری اج کی ڈائری

in #steem3 years ago

اسلام علیکم ۔۔۔۔!

کیا حال ہے دوستو امید کرتی ہوں سب خریت سے ہو گے ۔۔۔

!مارننگ ۔۔۔۔

اللہ کے نام سے صبح کا اغاز کیا ۔۔۔اسکے بعد افس جانے کے لیے میں تیاری شروع کر دی ،ناشتہ کیا اور تیاری کر کر کے افس چلی گئی ۔۔
ناشتہ میں روزانہ انڈا پرٹھا لیتی ہوں کیونکہ ناشتہ بہت ضروری ہیے ۔۔ناشتہ کے بغیر دن کا اغاز ہی نہیں ہوتا ۔۔میرا سارا دن سر میں درد رہتا اسلئے ساتھ چائے اور اچھا سا کچھ کھا لیا ۔۔
FB_IMG_1632845226083.jpg

!دن کی روٹین ۔۔۔۔۔

اللہ کے کرم سے سارا دن افس میں گذر جاتا ،،اور وہاں اپنا کام کیا ۔۔اس کے بعد شام کو گھر کے تھوڑا سا ریسٹ
کیا ۔۔افس میں تقریبا سارا دن گذر جاتا ہے ۔۔اسلئے روٹین اتنی محدود ہوچکی ہیں ۔۔کہی کوئی انا جانا نہیں ہوتا ۔۔بس گھر سے افس ،افس سے گھر ۔۔اسلئے نا ہی کہیں انا جاںا اور نا ہی کوئی کام ہو پاتا ہے ۔۔اسلئے میری ڈائری بھی لچھ الفاظ تک محدود ہوتی ہیں ۔۔

!ایوننگ ۔۔۔۔۔

ایوننگ مطلب شام کے وقت میری واپسی ہوتی ہیں ۔۔اسکے بعد فریش ہوئی ۔۔کچھ کھایا پیاء اور تھوڑا سا ریسٹ کیا ۔۔اسکے بعد تھوڑی سی ریڈنگ کی ۔۔ میرے ماسڑ کے امتحانات شروع ہونے والے اسلئے تھوڑا سا وقت نکال لیتی ہوں ۔۔ورنہ پرھا تو نہیں جاتا ۔۔
اپ سب سے ریکوسٹ میرے لیے دعا کیجے میرے پیپرز اچھے ہو جائے ۔۔

IMG_20210928_212539.jpg

!نائئٹ۔۔۔۔۔۔۔

اب تھوڑی دیر پہلے میں نے کھانا کھایا ۔۔اج ہمارے چاول بنے ہوئے تھے ۔۔
اور کھانا کھانے کے بعد میں پوسٹ لکھنے لگ گئی ۔۔اور یہ پوسٹ لکھنے کے لیے مجھے سارا دن بے تابی رہتی ہیں ۔۔سارا دن سوچتی رہتی ہوں اور اخر کار اس وقت لکھنی ہی پڑتی ہے ۔۔
شکریہ ان لوگوں کا جنہوں مجھے سٹیمٹ کا بتایا اور جنہوں نے مجھے طریقہ کار سمجھایا ۔۔یہ ہمارے لیے بہت اچھا پلیٹ فارم ہے جہاں سے سیکھنے کے لیے بہت کچھ ملتا اور سیکھنے کے ساتھ ساتھ ہماری لائف سٹائل بہت اچھے سے گذر جاتا ہے ۔۔

IMG_20210928_201018.jpg

IMG_20210928_201011.jpg

IMG_20210928_201006.jpg

Sort:  

Allah pak apko kmyabian dy aaaameeen

allah pak apko kamyabi dy

Allah apko kamyab kary

Coin Marketplace

STEEM 0.25
TRX 0.27
JST 0.041
BTC 97752.40
ETH 3582.53
SBD 1.59