غروب افتاب

in #steem3 years ago

اسلام علیکم ۔۔۔۔!
کیا حال ہے سٹیمٹ فیملی ۔۔۔
امید ہے سب لوگ خریت سے ہو گے ۔۔
ہم روازنہ کی بنیاد پر اپنی ڈیلی روٹین لکھ رہے ہوتے اور اسی تلاش میں ہمارا دن گذر جاتا ہے ۔۔
اور سٹیمٹ کی تلاش میں ادھر ادھر گھومتے گھومتے میں چھت پہ چلی گی ۔۔وہاں غروب افتاب دیکھ کے یاد ایا چلو اج غروب افتاب کے بارے میں ارٹیکل لکھا جائے ۔۔تو بس میں نے کھڑے کھڑے اپنی پوسٹ کے لیے تصاویر لی ۔۔
بہت ہی اچھا نظارا دیکھ کر خوشی ہو رہی تھی ۔ اکثر ہم دنیا کے خوبصورت نظاروں کی طرف توجہ نہیں کرتے ۔۔قدرت کے بنائے ہوئے نظارے ہیں جو کے میں اکثر اوجھل کر دیتے ہیں ۔۔

سورج سُرخ ہو جاتا ہے اور آسمان گہرے سُرخ یا نارنجی رنگ میں نہا جاتا ہے اور بعض اوقات جامنی رنگت بھی اوڑھے نظر آتاہے

یہ رنگین منظر بالکل ایک شاعرانہ تخیل کی عکاسی کرتا ہے، اس میں رومانویت جھلکتی ہے، یہ دل میں جذبات پیدا کرتا ہے، لیکن ان سب سے بڑھ کے یہ ایک حقیقت ہے ۔۔۔۔۔۔

لیکن آسمان سرخ کیوں نظر آتاہے؟؟؟؟؟
ہاں ایسا ہو سکتا ہے کہ آسمان سُرخ نظر آئے، لیکن یہ صرف ظاہری کیفیت ہوتی ہے۔ جہاں تک سورج کی اپنی حالت کی بات ہے اُس میں رتّی بھر بھی کوئی تبدیلی نہیں آتی ہے۔
گرد آلود فضا، بادل، دھواں اور اسی طری کی دیگر کیفیتیں اس منظر کے دیکھنے کے عمل کو متاثر کرسکتی ہیں ۔۔۔
لیکن جیسا بھی ہو منظر بہت اچھا ہوتا ۔۔اللہ تعالئ کی بنائی بنائی ہوئی ہر چیز اپنا خوبصورت منظر رکھتی ہیں ۔۔۔😍😍😍

IMG_20210925_183129.jpg

IMG_20210925_183049.jpg

IMG_20210925_183047.jpg

IMG_20210925_183037.jpg

IMG_20210925_183025.jpg

IMG_20210925_183019.jpg

IMG_20210925_183017.jpg

میاں ذکریا سلطان صاحب!!!
اگر اپ میری بنائی گئی تصاویر کو زوم کرے اپکو نیاں زکریا صاحب کا روضہ مبارک نظر ایئے گا ۔۔انکے روضہ مبارک پہ لائٹس لگائی گئی جو کے نظر ارہی ہونگی۔ ۔اور اللہ پاک کے حکم سے میں جب بھی جاتی ہوں جو دعا مانگتی ہوں ،الحمداللہ پوری ہو جاتی ۔۔اللہ پاک سب کی مرادیں پوری کرے ۔۔امین ۔

Sort:  

apny bhot achi dairy tyar ki hy aur photography bhi bhot achi hy

Nice photography

بہت عمدہ

Coin Marketplace

STEEM 0.25
TRX 0.27
JST 0.041
BTC 97478.26
ETH 3565.84
SBD 1.58