In Faizan e Medinah with my friends

in #shabebarat4 years ago

IMG-20210329-WA0047-1.jpg
Hello friends, I hope you are all well. May Allah keep you all in His memory and faith and grant you all a long and healthy life. In prostration, weep and ask for prayers You also call them, give them voices ... As you know last night was night and last night the fate of all human beings is decided so we should sacrifice our sleep that night we go to mosque to ask forgiveness from allah and worship all night And strive to please their Lord. They perform Nawafil and engage in
IMG-20210329-WA0066-1.jpg
remembrance of God. Last night, Faizan went to Madinah with his friend in Alhamdulillah. Mashaallah, it was a very beautiful atmosphere.We listened to the sermon for a long time and got a lot of new insights. Then Tasbeeh prayers were offered, then all the lights were turned off and dhikr was mentioned. Everyone was repenting for their sins. We performed Nawafil after Dua and then Gunkar started distributing. About one o'clock we finished and went home. May Allah forgive us all and accept our repentance and help us to worship on this night every year. Amen!
اسلام و علیکم دوستو امید ہے کے آپ سب تھیک ہوں گے ۔ اللہ آپ سب کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے اور سب کو صحت والی لمبی زندگی عطا کرے..
سجدے میں رو رو کر مانگیں ہیں دُعائیں

تُو بھی پکار اُن کو ،دے اُن کو ہی صدائیں
...
جیسا کے آپ کو معلوم ہے کے کل شب رات تھی اور کل کی رات سبھی انسانوں کی قسمت کا فیصلہ ہوتا ہے اسی لیے ہمیں چاہیے کے اس رات کو ہم اپنی نیند کو قربان کر کے اللہ سے مافی مانگے مسجد جاتے ہیں اور ساری رات عبادت کرتے ہیں اور اپنے پروردگار کو راضی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ نوافل ادا کرتے ہیں اور ذکر خدا میں مصروف ہوجاتے ہیں کل کی رات الحمداللہ میں اپنے دوست کے ساتھ فیضان مدینہ گیا ماشااللہ بہت خوبصورت ماحول تھا ہر کوئی عبادت میں مصروف تھا امام صاحب خطبہ دے رہے تھے۔ ہم نے کافی دیر خطبہ سنا اور کافی کچھ نیا سمجھنے کو ملا اس کے بعد تسبیح نماز ادا کی گئی پھر تمام لائٹس بند کر کے ذکر کیا گیا پھر اس کے بعد دعا کی گئی بہت بڑی دعا تھی کافی لوگ رو رو کے اللہ کی بارگاہ میں دعا کر رہے تھے ہر کوئی اپنے گناہوں کی توبہ کر رہا تھا ۔ ہم نے دعا کے بعد نوافل ادا کئے پھر گنکر تقسیم ہونے لگا ۔ تقریبآ ایک بجے ہم فارغ ہوئے اور اپنے گھر روانہ ہوئے ۔ اللہ ہم سب کی بخشش فرمائے اور ہماری توبہ قبول فرمائے اور ہر سال اس رات میں عبادت کی توفیق دے آمین!
Cc
@steemcurator01
@steemcurator02
@steemcurator03
@steemcurator04
Regard:
@zohaibahamad
Capture.PNG

Steem Future Subscribe Now
#photography#steemexclusive#steemit#steemfuture#pakistan

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.24
JST 0.038
BTC 94514.58
ETH 3259.44
USDT 1.00
SBD 3.16