Qari Eidi Shaban Very beautiful
یہ دنیا کے مشہور قاری ہیں جن کی آواز بہت ہی خوبصورت ہے ان کا نام قاری عیدی شعبان ہے ان کی میں نے ریکارڈنگ کی تھی بہت ہی خوبصورت تلاوت کرتے ہیں ماشاء اللہ اللہ ان کی عمر لمبی کرے اور اس کی آواز میں مزید ترقی نصیب فرمائے
This work direction is a dam, its love is very beautiful, it is a resident of the world