Quran Religious post
"قرآن کو تنہائی کا رفیق بنا لو۔ اگر کسی دن قرآن نہ پڑھ سکو تو دوست کی طرح اس پر ہاتھ رکھ دو کہ کل اچھی طرح ملیں گے، بہت سا وقت اکٹھے گزاریں گے۔"
'عبد الغفار عزیز رحمه الله'
"الّلهُمَّ اجْعَلِ الْقُرْآنَ رَبِيْعَ قُلُوْبِناَ وَنُوْرَ صُدُوْرِنا"♥️