I. Love quran pak.. Sketching by my youngest sister

in #quran3 years ago

قرآن ہر ایک کو اسکی پیاس، اسکی طلب ہدایت کے مطابق ہی فائدہ دیتا ہے۔۔۔
جیسے پیاسی خشک زمین، اپنی نوعیت کے مطابق۔۔۔ بارش کے پانی سے مستفید ہوتی ہے۔۔۔
ایسے ہی جو دل پیاس ہی نہ رکھے قرآن کی۔۔ وہ خود کو محض دنیا سے سیراب کر لے۔۔۔ اور ایسی سخت چٹیل زمین بن جائے جسکے اوپر سے بارش کا پانی بہہ کر گزر جائے، جس میں جذب کرنے کی صلاحیت ہی نہ ہو۔۔۔ وہ کیسے قرآن سے فائدہ اٹھا سکتا ہے... پھر وہ قرآن سنتا بھی ہے۔۔ تو دل تک نہیں جاتا۔۔۔ محض اسکے کانوں سے ٹکرا کر واپس آ جاتا ہے۔۔۔💔
پھر وہ قرآن کی ہر بات پر کہتا ہے، ہاں یہ سب تو مجھے پتا ہے۔۔ ہاں میں نے پڑھا ہوا ہے قرآن۔۔ پھر اسکا عمل نہیں بدلتا، پھر اسکو ہدایت نہیں ملتی، کیونکہ وہ قرآن کو اس غرض کے لیے کھولتا ہی نہیں۔۔۔ 💔
IMG_20210907_220842.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.22
TRX 0.24
JST 0.038
BTC 103739.00
ETH 3319.83
SBD 4.93