Poetry Urdu | Pakistan |04-01-2021 |Steemitpakistan
قید کرکے تُمہارے چہرے کو
پیر جی
۔میری آنکھوں نے خُودکُشی کر لی۔جانہ🌹
ڈٹھی یار دے ہتھ تلوار وی نہیں
پر خالی جاندا وار وی نہیں
مریدوں میں.......... شمار کر ہمیں
تیری عقیدت میں دل ہارے ہیں
نئے برس میں کسی سے محبت نہیں کروں گا۔۔
کسی کے ہجر کا وہ آخری دن تھا۔۔💫
نیند کی گولیاں بنانے والا خودکشی سے ڈر گیا ہوگا🥀🖤