جشن ولادت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، تمام مسلمانوں کو مبارک ہو۔ سلام اے رحمت دو عالم! سلام اے وجہ تخلیق کائنات!steemCreated with Sketch.

in #photozlast year

جشن ولادت رسول صلی اللہ علیہ وسلم،
تمام مسلمانوں کو مبارک ہو۔
سلام اے رحمت دو عالم!
سلام اے وجہ تخلیق کائنات!

یہ آج کا ایک خوبصورت دن تھا، ہم سب نے عید میلاد النبی بہت شوق سے منائی۔ ہم نے اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو یاد کیا اور ہم نے
خود سے وعدہ کیا کہ ہم اپنی زندگی نبی پاک کی تعلیم کے مطابق گزاریں گے۔

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

یہ آج کا ایک خوبصورت دن تھا، ہم سب نے عید میلاد النبی بہت شوق سے منائی۔ ہم نے اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو یاد کیا اور ہم نے خود سے وعدہ کیا کہ ہم اپنی زندگی نبی پاک کی تعلیم کے مطابق گزاریں گے۔

image.png

شکریہ دعوت اسلامی موچھ ❤

جلوس آیا تو بارش شروع ہو گئی۔ موسم بہت اچھا ہو گیا

حسب سابق جلوس میلاد کا پنڈال سجایا گیا مگر اس بار عطاری بھائیوں کوموسم کی آزمائش کا سامنا کرنا پڑا
مگر پھر بھی بہترین انتظامات کیے گئے
الحمد للہ جیسے ہی دعائے خیر ہوئ تیز بارش کا
نزول شروع ہوگیا

image.png

image.png

پھر بھی پیارے اور میٹھے اسلامی بھائ ڈٹے رہے اور سب سامان وغیرہ اپنی مدد آپ کے تحت سمیٹنے میں اپنا کردار ادا کیا
ہم سب مل کر عطاریوں کو سلام پیش کرتے ہیں جوکہ علماء و مشائخ کو ایک زبردست پلیٹ فارم مہیا کرتے ہیں
یہی ہوتی ہیں قربانیاں
سب احباب کو اللہ پاک نیک اجر دے جنہوں نے اس کارخیر میں اپنا کردار ادا کیا

Coin Marketplace

STEEM 0.22
TRX 0.25
JST 0.039
BTC 105251.31
ETH 3298.29
SBD 4.14