Photography

in #photography7 years ago (edited)

Welcome to the Urdu version of Steem Whitepaper (in progress). You'll be amazed to see the length of the post (i.e the translated text) which are more than 1600 words. At this point, I can announce that translation of Steem whitepaper is 50% completed. And with your continuous support, I am sure that I'll be able to complete it to 100% in short period of time.

Update
Image Credits: Tech-Coffee
Table of Contents:
This post contains the following contents in Urdu.

Voting on Distribution of Currency
Voting Abuse
The Story of the Crab Bucket
Rate Limited Voting
Payout Distribution
:کرنسی کی تقسیم پر ووٹنگ
فرض کریں کہ تقسیم کے لئے رقم کی مقدار مقررہ ہے اور لوگ جو طویل مدتی ویسٹڈ کے ذریعے کرنسی کی افادیت اور اس کی مستقبل کی قدر میں دلچسپی رکھتے ہیں، یہ وہ لوگ ہیں جن کو یہ فیصلہ کرنا ہے کہ کرنسی کو کس طرح مختص کیا جائے۔ ہر ویسٹنگ صارف اپنے ووٹ ان لوگوں کے لئے ڈالتے ہیں جنہوں نے بہترین کام کیا اور دن کے آخر imageمیں اس دن کے لئے دستیاب رقم ووٹس کے تناسب کے مطابق تقسیم اس طرح تقسیم کی جاتی ہے کہ ہر ایسے شخص کو جسے صرف ایک خالص مثبت ووٹ ملا ہو، اسے بھی کچھ نہ کچھ دیا جائے۔
بھولا بھالا ووٹنگ کا عمل این-شخص قیدی مشکوکیت کی تخلیق کرتا ہے جس کے تحت ہر ووٹ کرنے والے افراد جماعتی مقصد کی قیمت پر خود کو ووٹ دے کر فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔ اگر ہر ووٹ دینے والا خود کو ووٹ کر کے خرابی پیدا کرینگے تو کوئی کرنسی تقسیم نہیں ہو پائے گی اور کرنسی مجموعی طور پر نیٹ ورک کا اثر حاصل کرنے میں ناکام ہو جائے گی۔ دوسری جانب اگر صرف ایک ووٹ کرنے والا یہ خرابی پیدا کرے تو وہ ناحق فائدہ تو جیت جائے گا مگر کرنسی کی مجموعی قیمت پر کم سے کم اثر پڑے گا

Coin Marketplace

STEEM 0.22
TRX 0.24
JST 0.037
BTC 101962.82
ETH 3238.57
SBD 4.70