شام کی صورتحال پر مسلم ممالک کی خاموشی افسوسناک ہے
ملک شام میں مسلمانوں کا قتل عام ہو رہا ہے جس کی وجہ سے تمام مسلم ممالک کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اس کے خلاف آواز اٹھائیں پر ان تما م ممالک کی خاموشی ایک افوسنا ک عمل ہے اور ایک بہت بڑا علمیہ ہے۔ شام ملک میں مسلمانوں کی مدد کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے اور ہم سب کا فرض بنتا ہے کہ ہم سب مل کر اس کے خلاف آواز اٹھائیں اور مل کران مسلمانوں کی مدد کریں کیونکہ وہا ں پر ان کا قتل عام ہو رہا ہے تاکہ ان کی کچھ مدد کی جاسکے۔
i cant read this.
It's very bad.
They are suffering alot.
God Help them.
Thanks for sharing