ائیر پورٹ پر ابو ظہبی سے آنے والے ایک مسافر سے شراب برامد۔

in #news7 years ago


ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بے نظیر ائیر پورٹ پر ابو ظہبی سے آنے والے ایک مسافر سے شرا ب برامد ہوئی تھی جس میں شراب کی 22بوتلیں شامل تھیں ۔اس مسافر کو گرفتا ر کرلیا گیا ہے تاہم اس مسافر سے تمام بوتلیں برامد کرلی ہیں اور اس مسافر سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔ اس طرح سمگلنگ ایک قانونن جرم ہے اوراس کی بہت سخت سزا ہے یہ ملزم پی ای اے کے پرواز کے زریعے ابو ظہبی سے اسلام آباد پہنچا تھا۔

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.25
JST 0.038
BTC 98069.15
ETH 3438.73
USDT 1.00
SBD 3.11