سعودی عرب، خواتین کو کاریں چلانے کی اجازت دینے کے حکم پر عمل درآمد کیلئے تیاریاں شروع

in #news7 years ago

saudi women.gif

سعودی عرب ،خواتین کو کاریں چلانے کی اجازت دینے کے حکم پر عمل درآمد کیلئے تیاریاں شروع
ریاض(شاہد نعیم)سعودی عرب کی ٹرانسپورٹ وزارت نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے خواتین کو کاریں چلانے کی اجازت دینے کے حکم پر عمل درآمد کے لئے تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس نے خواتین کو ’’ محفوظ ڈرائیونگ فورم‘‘ میں شرکت کی دعوت دی ہے تاکہ وہ وزارت کے اسمارٹ ٹرانسپورٹ نظام کو استعمال کرکے ڈرائیونگ میں اپنی مہارت کی جانچ کرسکیں ۔ٹرانسپورٹ وزارت شاہی حکم پر عمل درآمد کےلئےخواتین کو محفوظ طریقے سے گاڑیاں چلانے کے لئے مختلف اقدامات کررہی ہے اور اس ضمن میں اس نے ہفتے کے روز اپنے سرکاری ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے خواتین کو ’’ ڈرائیونگ کے لئے محفوظ ماحول ‘‘ فورم میں شرکت کی دعوت دی تھی۔وزارت نے شاہ سعود یونیورسٹی کی شراکت سے طالبات کے لئے اس فورم کا اہتمام کیا ہے۔اس کے ذریعے طالبات کو کار چلانا سکھایا جارہاہے اور ان کی پہلے سے ڈرائیونگ کی مہارت کی جانچ بھی کی جارہی ہے۔

Sort:  

You got a 5.41% upvote from @postpromoter courtesy of @habibb!

Want to promote your posts too? Check out the Steem Bot Tracker website for more info. If you would like to support the development of @postpromoter and the bot tracker please vote for @yabapmatt for witness!

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.26
JST 0.039
BTC 93649.49
ETH 3420.97
USDT 1.00
SBD 3.19