دنیا کی سب سے نامور خاتون سائنس دان جو کسی زمانے میں خود کو گرم رکھنے کے لئے رات کو اپنے اوپر کتایوں کا ڈھیر رکھ لیا کرتی تھیsteemCreated with Sketch.

in #madam4 years ago

جس کا شمار ان چند خاتون شخصیتوں میں ہوتا ہے جن کے نام تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ پولینڈ کی رہنے والی ایک منکسر مزاج اور شرمیلی لڑکی تھی۔ اس نے وہ چیز دریافت کی ہے بڑے بڑے سائنس دان ناممکنات میں شمار کرتے تھے اسنے ایک نیا عصر دریافت کیا۔ ان تمام عناصر سے مختلف جنہیں سائنس اس پہلے جانتی تھی۔ ایک ایسا عنصر جو قوت کو بے حد روشن بنا دیتا تھا اس نے اس عنصر کا نام ریڈیم رکھا۔ .. .

ریڈیم کینسر کے علاج میں بے حد مفید ثابت ہوا ہے۔ کینسر کے لاکھوں مریض یا تو مستقل طور پر صحت یاب ہو گئے ہیں یا پھر ان کی بیماری میں کمی واقع ہو گئی ہے اور ان کی زندگیوں میں کئی برس کا اضافہ ہو گیا ہے۔ . . . .

جی ہاں اس خاتون کو تاریخ آج مادام کیوری کے نام سے یاد کرتی ہے۔

Coin Marketplace

STEEM 0.25
TRX 0.20
JST 0.038
BTC 95137.53
ETH 3601.95
USDT 1.00
SBD 3.77