پاکستان زندہ باد

in #lovely6 years ago (edited)

میرے عزیز ساتھیو جیسا کہ آپ جانتے ہیں ہمارا ملک عجیب مشکلات کا شکار ہے معاشی بحران بہت زیادہ ہے جس کی وجہ سے لوگوں میں پریشانی بڑھ رہی ہے ہمیں حوصلہ نہیں ہارنا چاہیے بلکہ اللہ پر شاکر رہنا چاہیے نماز پڑھے دعا کریں ان شاء اللہ اللہ سب ٹھیک کر دے گا ۔ ۔ ۔ اللہ اس ملک کی اور اس ملک کے لوگوں کی حفاظت فرمائے آمین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Coin Marketplace

STEEM 0.23
TRX 0.28
JST 0.042
BTC 104956.85
ETH 3880.98
SBD 3.32