خوبصورت لوگ انکی یادsteemCreated with Sketch.

in #loglast year

چاچا ملک حق نواز اور چاچا ملک رب نواز نے بہت ہی اچھی اور پیاری زندگی گزاری دونوں بھائیوں کی بہت بڑی خوبی تھی کہ لوگوں کے دکھ تکلیف کو اپنا دکھ تکلیف سمجھتے اس لئے ہر کسی کے دکھ سکھ میں شامل رہتے تھے

FB_IMG_1696849769515.jpg

اور چھوٹے بڑے سب سے اخلاق سے پیش آتے جس کی وجہ سے دونوں بھائیوں کے لوگوں کے ساتھ اچھے روابط قائم تھے اس لئے اپنی جان پہچان رکھتے تھے ۔

دعا کرتے ہیں اس ماہِ ربیع الاوّل رحمتوں برکتوں والے مہینہ کے صدقے رب العزت دونوں بھائیوں کی اگلی منزل آسان فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔
آمین ثمہ آمین 🤲

Coin Marketplace

STEEM 0.25
TRX 0.25
JST 0.038
BTC 96978.69
ETH 3375.51
USDT 1.00
SBD 3.54