تالہ بندیsteemCreated with Sketch.

in #locklast year

IMG-20231012-WA0113.jpg

گرفتاریاں لاٹھی چارج اپنا حق لینے سے نہیں روک سکتی
پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین کی تمام تنظیموں کے قائدین اور شاہین
سول سیکرٹریٹ پنجاب لاہور کے سامنے دھرنے میں شریک قیادت اور شاہینوں کی گرفتاریوں کی پرزور مذمت کرتی ہے
اور آج پنجاب کے تمام اضلاع میں تمام سرکاری ملازمین کی تمام تنظیموں کے قائدین اور شاہین بھرپور احتجاج ریکارڈ کروائیں گے
تمام دفاتر کی مکمل تالہ بندی ہوگی
لیو انکیشمنٹ میں کمی کا نوٹیفکیشن صرف پنجاب کے سرکاری ملازمین کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے
وفاق کے تمام سرکاری ملازمین کو لیو انکیشمنٹ رننگ تنخواہوں پر سابقہ طریقہ کار کے مطابق دی جارہی ہے
سندھ ،کے پی کے،بلوچستان ،آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان تمام صوبائی ملازمین کو بھی لیو انکیشمنٹ سابقہ طریقہ کار کے مطابق رننگ تنخواہوں پر دی جارہی ہے
لیکن پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین کو لیو انکیشمنٹ سکیل کی بنیادی تنخواہ پر دینے کا نوٹیفکیشن
امیتازی سلوک ہے
جو کہ ریٹائرمنٹ پر جانے والے تمام صوبہ پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین کے ساتھ ظلم ہے
تیس سے چالیس سال سروس کرنے کے بعد۔
پنجاب حکومت کی طرف سے یہ امیتازی نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جو کہ سراسر خلاف قوانین ہے
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ وفاق اور دوسرے صوبوں کے مساوی لیو انکیشمنٹ دی جائے اور یہ ظالمانہ سلوک اقدام
نوٹیفکیشن واپس لیا جائے
اپنے اور اپنے بچوں کے حقوق کے حصول کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے
آج پنجاب کے تمام اضلاع کے قائدین صدور جنرل سیکرٹریز ودیگر عہدیداران اپنے اپنے اضلاع میں بھرپور احتجاج ریکارڈ کروائیں گے

Coin Marketplace

STEEM 0.25
TRX 0.25
JST 0.038
BTC 96978.69
ETH 3375.51
USDT 1.00
SBD 3.54