urdu story

in #life7 years ago

FB_IMG_1514911203121.jpg

زیر سمندر قائم دنیا کا واحد پوسٹ آفس-
لندن: دنیا میں ایک ڈاک خانہ ایسا بھی ہے جو مکمل طور پر پانی کے اندر موجود ہے اور یہاں سے آپ
واٹر پروف ڈاک پوری دنیا کو بھیج سکتے ہیں۔

یہ پوسٹ آفس جنوبی بحرالکاہل کے ایک چھوٹے سے ملک وینوواٹو کے ساحلوں کے قریب موجود ہے جس کا افتتاح 2003ء میں کیا گیا تھا اور یہ آج بھی کام کررہا ہے تاہم یہ بہت گہرائی میں موجود نہیں اور اسے بمشکل 10 فٹ یا 3 میٹر گہرائی میں رکھا گیا ہے جو یہاں موجود 80 جزائر میں سے ایک ہائیڈوے جزیرے کے پاس موجود ہے۔ اتنی گہرائی میں اسنارکل اور اسکوبا ڈائیونگ کرنے والے بہت آسانی سے پہنچ سکتے ہیں۔
#pirani

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.24
JST 0.036
BTC 93711.32
ETH 3230.63
USDT 1.00
SBD 3.01