تعرف
اسلام علیکم میرا نام حسین ہے اور ممجھے بہت خوشی ہوئی ہے کے میں بھی سٹیمٹ فیملی کا حصہ بن گیا ہوں میری پہلی پوسٹ ہے امید ہے کے آپ کو بہت پسند اے گی سب سے پہلے میں اپنا تعرف کراتا ہوں
میرا نام حسین ہے میرے والد صاھب کا نام حسسن ہے ہم دو بھائی ھیں ہماری فیملی کے 07 افراد ہیں ایک۔ میری امی میرے ابو میرے دادا میری دادی میرے چاچو میرا بھائی اور میں